Renewal of Residence Permits (ADET)


بین الا قوامی تحفظ کے حقدار جن کے پاس رہائشی اجازت نامے مو جود ہیں ۔انکے یہ رہائشی اجازت نامے جو31مارچ 2023 تک ختم ہو
رہے ہیں۔وہ تمام افراد اپنے رہائشی اجازت نامے28فروری 2023 تک جمع کروا سکتے ہیں ۔
اگر آپ انٹرنیشنل پروٹیکشن کے مستفید ہیں۔ اور آپ کا رہائشی اجازت نامہ جو31مارچ 2023 تک ختم ہو رہا ہے، تو براہ کرم28فروری 2023تک تجدید کے لیے درخواست جمع کرائیں۔
ایسے تمام رہائشی اجازت نامے(لیگل پرمٹ) رکھنے والوں کے لئے وزارت امیگریشن اور اسائلم سروس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے رہائشی پرمٹ 28فروری 2023 تک ری نیو کے لئے اپنی درخواستیں الیکٹرانک آن لائن سسٹم سے ای میل کر دیں ۔
لیگل پرمٹ کی تجدیدکی درخواستوں کیلئےای میل ایڈریس یہ ہےE-mail – Renewal of ADET
درخواست کرنے کا مکمل طریقہ کار اور ہدایات اردو میں دیکھنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں ؛
ای میل کا طریقہ کار کیا ہے
اہم معلوماتی خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔الاؤنسز اور حکومتی فنڈز کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔امیگریشن اور قوانین سے متعلق خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔یہ پوسٹ وزارت امیگرنٹ اور اسائلم کے پورٹل کی حالیہ پریس ریلیزز ہیں۔لنک دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔