امیگرنٹس کونسل کی طرف سے فری تعلیمی اور تربیتی نشستیں؛ محترم ممبران اور تارکین وطن یا امیگرنٹس کے لئے ارتھ آرگنائزیشن ، اکیڈمی آف انٹرپرینیورشپ…
View More فری سماجی ، تعلیمی اورتربیتی ورکشاپ برائے تارکین وطنAuthor: admin
یونان جزیروں میں5جولائی سے سفر کےنئے قوانین
یونان کے جزائر میں سفر کے نئے قوانین 5جولائی سے نافذالعمل ہوں گے۔ یونانی شہری تحفظ کے سربراہ نیکوس ہردالیاس نے یکم جولائی جمعرات کے…
View More یونان جزیروں میں5جولائی سے سفر کےنئے قوانینخود کار کرونا ٹیسٹ؛کل1/7/2021جمعرات سےفارمیسیوں میں دستیاب ہوں گے۔
خود کار کرونا ٹیسٹ: فارمیسیوں میں خود کار کرونا ٹیسٹ کل سے دوبارہ دیئے جائیں گے۔ جن شہریوں نے اپنی ویکسینیشن مکمل کرلی ہے۔ اوراس…
View More خود کار کرونا ٹیسٹ؛کل1/7/2021جمعرات سےفارمیسیوں میں دستیاب ہوں گے۔اسائلم سروس پریس ریلیز 1/7/2021سےکیس نمبردے کر اپنا ٹائم دیکھ لیں
بین الاقوامی پروٹیکشن یعنی اسائلم کے درخواست دہندگان کو نئے کارڈ جاری کئے جائیں گے۔ اسائیلم سروس نے بتایا ہے کہ جمعرات 1.7.2021سے بین الاقوامی…
View More اسائلم سروس پریس ریلیز 1/7/2021سےکیس نمبردے کر اپنا ٹائم دیکھ لیںFreedom pass/ نوجوانوں 18سے25سالہ کے لئے150یوروتحفہ۔
یونان کے وزیر اعظم کریاکوس میچوتاکس نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ کوویڈ 19 کے خلاف ویکسین کے پہلا انجکشن لگوا لینے…
View More Freedom pass/ نوجوانوں 18سے25سالہ کے لئے150یوروتحفہ۔کے ای اے/اوپیک:سوشل مالی معاونت کے وظائف بارے تفصیل
OPEC/KEAآنے والے دنوں میں اوپیک سے کونسے فوائد ملنے جا رہے ہیں ؟اسکی کیا تفصیل ہے؟ اور یہ بونس کب ملیں گے؟ یہ بونس 30جون…
View More کے ای اے/اوپیک:سوشل مالی معاونت کے وظائف بارے تفصیللاکڈاؤن میں نرمی کی تازہ ترین صورت حال
شہری تحفظ یونان کے ذمہ داران نے آج بدھ23جون دوپہر کو نئے اعلانات اور لاکڈاؤن کی تازہ ترین صورت حال پیش کرتے ہوئے کہا۔ کہ…
View More لاکڈاؤن میں نرمی کی تازہ ترین صورت حالکریتی ،مغربی یونان اسائلم سروس پریس ریلیز
ESTIA program in Crete and Western Greece کریتی اسائلم سروس کی طرف سے ایک پریس ریلیز جاری کی گئی ہے ۔جس میں بتایا گیا ہے…
View More کریتی ،مغربی یونان اسائلم سروس پریس ریلیزیونانی نیشنیلٹی کی سند کے حصول کے لئے امتحانات کا طریقہ کار
یونانی نیشنیلٹی بارے اہم معلومات ؛ ہم آپ کو نومبر 2021 میں ہونے والےیونانی نیشنیلٹی (پی ای جی پی) کے سرٹیفکیٹ کے حصول کے امتحانات…
View More یونانی نیشنیلٹی کی سند کے حصول کے لئے امتحانات کا طریقہ کارلیگل کاغذات کے حصول کے لئے7سالہ ثبوت پر ریذیڈنٹ پرمٹ آن لائن جمع کروانےکی تفصیل
لیگل کا غذات کے حصول کے لئے یونانی قانون کے مطابق درج ذیل درخواستیں آن لائن جمع کروائی جا سکتی ہیں ۔ یہ آن لائن…
View More لیگل کاغذات کے حصول کے لئے7سالہ ثبوت پر ریذیڈنٹ پرمٹ آن لائن جمع کروانےکی تفصیلایک ہزار بے روزگارافراد کے لئے اوآئیدکاروزگارپروگرام۔
پروگرام کے بارے میں تفصیلی معلومات ، طریقہ کار ، مدت گرانٹ کی مقداراور حقدار کون ہو گا۔ منگل 22 جون 2021 کو صبح 9…
View More ایک ہزار بے روزگارافراد کے لئے اوآئیدکاروزگارپروگرام۔تیسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی افراد کی ملک بدری؛قانون
امیگریشن اور اسائلم کے وزیر جناب نوتیس میتارکیس نے شہری تحفظ کی وزارت سے مل کر ایک اجلاس میں یونان مقیم غیر قانونی افراد کی…
View More تیسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی افراد کی ملک بدری؛قانونویکسینیشن کا کورس مکمل کرنے والے افراد کے لئے سہولیات
جمعرات کے روز یونان کے شہری تحفظ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کے روز سےبیرونی کھیل کے میدانوں ، تفریحی پارکوں…
View More ویکسینیشن کا کورس مکمل کرنے والے افراد کے لئے سہولیات